ایک وقت کا کھانا 56کروڑ روپے میں، کہاں ملتا ہے؟ کون کھاتا ہے؟ جانئے

ایک وقت کا کھانا 56کروڑ روپے میں، کہاں ملتا ہے؟ کون کھاتا ہے؟ جانئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور امریکی ارب پتی اور وارن بفیٹ نے سان فرانسسکو کے بے گھر لوگوں کی مدد کرنے کے لئے فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے پھر سے اپنے ساتھ لنچ کی دعوت کو نیلام کیا ہے۔برکشائر ہیتھ وے گروپ کے سربراہ اور مشہور سرمایہ کار بفیٹ کے ساتھ اس وقت لنچ کرنے کے لئے سب سے زیادہ 34،56 لاکھ ڈالر (تقریبا 56 کروڑ روپے) کی بولی لگائی گئی ہے۔اگرچہ اب بولی لگانے والے شخص نے اپنا نام عام نہیں کیا ہے۔

 

Advertisement

error: Content is protected !!